اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب میں ڈینگی کے وار بے قابو، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 142 کیسز رپورٹ

05 Oct 2024
05 Oct 2024

(لاہور نیوز) صوبہ پنجاب میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 142 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ترجمان محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں راولپنڈی سے 129 جبکہ لاہور، جہلم اور میانوالی سے 3، 3 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ترجمان نے بتایا کہ اٹک، بہاولپور اور ساہیوال سے ڈینگی کا ایک ایک کیس رپورٹ ہوا ہے ، صوبے میں رواں سال اب تک 2389 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے