اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کور کمانڈر کوئٹہ کی کراٹے چیمپئن شاہ زیب رند سے خصوصی ملاقات

29 Sep 2024
29 Sep 2024

(ویب ڈیسک) کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم خان نے کراٹے چمپئن شاہ زیب رند سے ملاقات کی۔

کور کمانڈر نے شاہ زیب رند کو حالیہ کامیابی پر مبارکباد پیش کی اور کہا کہ شاہ زیب رند نے اپنی محنت اور لگن سے نہ صرف ملک کا نام روشن کیا بلکہ نوجوان نسل کیلیے ایک مثبت مثال قائم کی۔انہوں نے شاہ زیب رند کی مزید کامیابیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ، انہیں 10 لاکھ روپے کی انعامی رقم سے نوازا۔اس موقع پر شاہ زیب رند نے اپنی کامیابی قوم کے نام کرتے ہوئے حوصلہ افزائی پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے