اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

محمد یوسف کا قومی ٹیم کے سلیکٹر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

29 Sep 2024
29 Sep 2024

(لاہور نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر محمد یوسف نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔

محمد یوسف نے کہا ہے کہ میں ذاتی وجوہات کی بنا پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کرتا ہوں، اس ناقابل یقین ٹیم کی خدمت کرنا ایک بہت بڑا اعزاز رہا ہے، مجھے فخر ہے میں نے پاکستان کرکٹ کیلئے کردار ادا کیا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ مجھے اپنے کھلاڑیوں کے ٹیلنٹ اور جذبے پر بے پناہ بھروسہ ہے، میں قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں کیونکہ کھلاڑی عظمت کے لیے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے