اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کا انعقاد 30 ستمبر کو ہو گا

28 Sep 2024
28 Sep 2024

(لاہور نیوز) قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ 30 ستمبر کو ہوں گے۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق 8 سے 10 قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ ہوں گے، ان کرکٹرز میں سے کچھ کے فٹنس ٹیسٹ نہیں ہو سکے تھے، زیادہ تر کرکٹرز وہ ہیں جو فٹنس ٹیسٹ کلیئر نہیں کر سکے تھے۔

بورڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹرز کو فٹنس ٹیسٹ کلیئر کرنے کا دوبارہ موقع دیا جا رہا ہے، پی سی بی کسی کرکٹرز  کے ساتھ زیادتی ہونے کے حق میں نہیں ہے، دو کلو میٹر دوڑ میں قومی کرکٹرز کو بہتری لانے کا ٹاسک ملا ہوا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے