اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ہمیں منظم کرکٹ کھیلنی ہو گی، جیسن گلیسپی

28 Sep 2024
28 Sep 2024

(لاہور نیوز) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا کہنا ہے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ہمیں منظم کرکٹ کھیلنی ہو گی۔

جیسن گلیسپی نے کہا انگلینڈ جیسی ٹیم کے خلاف ہوم سیریز کے سلسلے میں وہ بہت زیادہ ُپرجوش ہیں، مستقل مزاجی سے پرفارمنس دینی ہو گی، پلان کے مطابق کھیلے تو یقیناً نتائج ہمارے حق میں ہونگے۔

انہوں نے کہا بہت زیادہ کھلاڑیوں کو بینچ پر بٹھانے کا کوئی فائدہ نہیں ہے، اگر ڈومیسٹک کرکٹ ہو رہی ہے تو یہ کھلاڑی وہاں جا کر کھیلیں، نوجوان کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک کرکٹ سے سلیکشن کے ذریعے انہیں ٹیم میں آنے کا موقع ملے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے