اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

حکومت کا سرکاری میڈیکل کالجز میں کوٹہ سسٹم پر نظر ثانی کا فیصلہ

26 Sep 2024
26 Sep 2024

(لاہور نیوز) حکومت نے سرکاری میڈیکل کالجز میں کوٹہ پر نظر ثانی کا فیصلہ کرتے ہوئے محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ سے کوٹہ کی تفصیلات مانگ لیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجز میں معذور طلبا کیلئے 20 سیٹیں ہیں ۔پسماندہ اضلاع کیلئے 67 اوورسیز کیلئے 66 سیٹیوں کا کوٹہ ہے۔

سابق فاٹا کیلئے 27 اور بلوچستان کے طلبا کیلئے 24 سیٹوں کا کوٹہ جبکہ آزاد کشمیر 39 اور گلگت بلتستان کے طلبا کا 60 سیٹوں کا کوٹہ ہے تاہم پی کے کے طلبا کیلئے ایک سیٹ کا کوٹہ مختص ہے

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے