اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.34 قیمت فروخت : 38.40
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.15 قیمت فروخت : 279.65
  • یورو قیمت خرید: 290.65 قیمت فروخت : 291.17
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 350.09 قیمت فروخت : 350.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.63 قیمت فروخت : 195.99
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.07 قیمت فروخت : 74.21
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 176.32 قیمت فروخت : 176.64
  • کویتی دینار قیمت خرید: 900.72 قیمت فروخت : 902.34
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 302900 دس گرام : 259700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 277656 دس گرام : 238057
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3380 دس گرام : 2901
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

اساتذہ اور افسران کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد

24 Sep 2024
24 Sep 2024

(لاہور نیوز) محکمہ سکول ایجوکیشن نے تمام افسران اور اساتذہ کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کر دی۔

وفاقی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں محکمہ سکول ایجوکیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، محکمہ سکول ایجوکیشن نے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کے سربراہان کو مراسلہ بھی جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اساتذہ اور افسران کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، حکومت پنجاب کے رولز 1966 کی خلاف ورزی پر کارروائی ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے