اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ایم ڈی کیٹ امتحان، امتحانی مواد سخت حفاظتی انتظامات میں مختلف شہروں کو روانہ

20 Sep 2024
20 Sep 2024

(لاہور نیوز) میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کیلئے ایم ڈی کیٹ کا پرچہ اور دیگر امتحانی مواد سخت حفاظتی انتظامات میں مختلف شہروں کو روانہ کر دیا گیا۔

امتحانی پرچوں کو سٹیل کے سربمہر ٹرنکوں میں رکھا گیا ہے، امتحانی پرچوں کو متعلقہ اضلاع کی پولیس اور اسسٹنٹ کمشنرز اپنی حفاظت میں لے کر روانہ ہوئے۔

یو ایچ ایس کی سینئر فیکلٹی اور دیگر عملہ بھی ہمراہ موجود ہے، امتحانی پرچے کو آج متعلقہ اضلاع کے خزانہ دفاتر کے سیف روم میں محفوظ کر دیا جائے گا۔

ایم ڈی کیٹ کا امتحان 22 ستمبر کو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے