اپ ڈیٹس
  • 319.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

گورنر پنجاب نے 6 خواتین یونیورسٹیوں کی وائس چانسلرز کی تعیناتی کی سمری واپس کر دی

24 Sep 2024
24 Sep 2024

(لاہور نیوز) گورنر پنجاب نے 6خواتین یونیورسٹیوں کی وائس چانسلرز کی تعیناتی کی سمری واپس کر دی۔

گورنر ہاؤس ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب نے اعتراض لگا کر سمریز ایوان وزیر اعلیٰ بھجوا دیں، ایوان وزیر اعلی دوبارہ نظر ثانی کے بعد سمریاں گورنر ہاؤس ارسال کرے گا، وزیر اعلیٰ قانونی طور پر ایک نام تجویز کرکے نہیں بھیج سکتا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ گورنر ہاؤس کی جانب سے 13سمریز پراعتراض لگایا گیا تھا ، گورنر ہاؤس کو بات چیت کا کہہ کر 7 یونیورسٹیوں کے آرڈر کئے گئے، 12 یونیورسٹیوں کی سمریز ایوان وزیر اعلی میں موجود ہیں۔

دوسری جانب گورنر ہاؤس ذرائع نے مزید کہا ہے کہ قانونی تقاضے پورے کئے بغیر گورنر سمریز پر دستخط نہیں کریں گے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے