اپ ڈیٹس
  • 299.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی لاہور جلسہ کی تیاری، وزیر ہائرایجوکیشن میناخان کے پش اپس کی ویڈیو وائرل

20 Sep 2024
20 Sep 2024

(لاہورنیوز) پی ٹی آئی لاہور جلسے کی تیاری، وزیر ہائرایجوکیشن میناخان کے پش اپس کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

وائرل ویڈیو میں وزیر ہائر ایجوکیشن مینا خان کے ہمراہ آئی ایس ایف اور یوتھ ونگ کے کارکنان بھی موجود ہیں، وزیر ہائرایجوکیشن اور کارکنوں نے وزیراعلیٰ ہاؤس کے صحن میں پش اپس لگائے۔مینا خان آفریدی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ رات جلسے سے متعلق سی ایم ہاؤس میں اجلاس ہوا، اجلاس ختم ہونے کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں کے ساتھ پش اپس لگائے۔

صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن نے کہا کہ مریم نواز، عطا تارڑ کو بتانا چاہتے ہیں کہ راستہ روکا گیا تو ہر قسم کے حالات کیلئے تیار ہیں۔میناخان کا مزید کہنا تھا کہ کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ اپنے پاس اسلحہ نہ رکھیں، رکاوٹیں ہٹانے کیلئے کرینز اور دیگر مشینری ساتھ رکھی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے