اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

علی امین گنڈاپور نے لاہور میں جلسے کیلئے پارٹی اجلاس طلب کر لیا

18 Sep 2024
18 Sep 2024

(لاہور نیوز) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے 21 ستمبر کو لاہور میں ہونیوالے جلسے کیلئے پارٹی اجلاس 19 ستمبر کو بلا لیا۔

ذرائع کے مطابق پارٹی اجلاس وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہو گا، پارٹی کی اعلیٰ قیادت شرکت کرے گی، اجلاس میں لاہور جلسہ کے حوالے سے حکمت عملی طے کی جائیگی۔

جلسے کیلئے روانگی اور مقام کے حوالے سے پلان ترتیب دیا جائیگا جبکہ اجلاس میں جلسے کو پُرامن بنانے اور روٹس کا جائزہ لینے کیلئے تجاویز پر بھی غور کیا جائے گا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے