اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جان باس نے پاکستان میں سلامتی امور اور علاقائی خوشحالی پر بات کی: میتھیو ملر

17 Sep 2024
17 Sep 2024

(لاہور نیوز) امریکی وازرت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ جان باس نے پاکستان میں سلامتی کے امور اور علاقائی خوشحالی پر بات کی۔

ترجمان امریکی وازرت خارجہ میتھیو ملر  نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ساتھ سلامتی کے امور پر تعاون بڑھائیں گے، جان باس  نے دہشت گردی اور تشدد کیخلاف مقابلے پر تبادلہ خیال کیا۔

میتھیو ملر  نے مزید کہا کہ ملاقاتوں میں علاقائی استحکام اور خوشحالی پر بھی بات چیت ہوئی ہے، انہوں نے کہا کہ جان باس  نے امریکا میں افغانوں کی آبادکاری میں مدد کیلئے پاکستان کے تعاون پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ امریکا متعلقہ معاملات پر حکومت پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے