اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سکولوں میں اساتذہ کی حاضری، سرپرائز وزٹ ہوں گے

13 Sep 2024
13 Sep 2024

(لاہور نیوز) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے افسران کو سرپرائز وزٹ کے احکامات جاری کر دیئے، سکول پرنسپلز و اساتذہ کو بھی دوران ڈیوٹی اوقات کار کی پابندی کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔

پنجاب میں 11 اگست کو جاری ہونے والی ٹائمنگ پر سختی سے عمل درآمد کرنے کا حکم دیا گیا۔ افسران کو سرپرائز وزٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔ 

اب اساتذہ و پرنسپل کا اڑھائی بجے تک سکول میں بیٹھان لازمی ہو گا۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سکول کے اوقات کار کا دوبارہ حکم نامہ جاری کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے