اپ ڈیٹس
  • 334.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

مریم نواز کا آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کیلئے وزیراعظم کی کاوشوں کو خراج تحسین

13 Sep 2024
13 Sep 2024

(لاہور نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے لئے وزیراعظم شہباز شریف کی مخلصانہ کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے آئی ایم ایف کے مثبت ردعمل کو معاشی ترقی کیلئے خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم شہبازشریف اور ان کی ٹیم نے معاشی بحران سے نمٹنے کے لئے ناقابل فراموش کردار ادا کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی معیشت بلند پرواز کیلئے ٹیک آف پوزیشن میں آ چکی ہے، آئی ایم ایف کا حالیہ پروگرام آخری ثابت ہوگا، وقت دور نہیں جب پاکستان کا معاشی قوت کے طور پر ظہور ہوگا، مسلم لیگ ن کی حکومت نوازشریف کی قیادت میں عوام کی معاشی مشکلات کے حل کیلئے کوشاں ہے۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ معیشت کا مستحکم ہونے کے بعد ترقی کی جانب گامزن ہونا خوش آئند امر ہے، مسلم لیگ ن ہی پاکستان کے عوام کی امیدوں کا محور ہے، حکومتی معاشی پالیسی ریٹ میں کمی سے کاروبار اور معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہونگے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے