اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان تحریک انصاف نے جمعہ کا احتجاج مؤخر کر دیا

12 Sep 2024
12 Sep 2024

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے کل کے احتجاج کی کال واپس لے لی۔

پارٹی ذرائع کے مطابق احتجاج کی صورت میں کارکنان و قیادت کی گرفتاریوں کا خدشہ ہے، پی ٹی آئی 17 ستمبر کو سیمینار اور 21 ستمبر کو جلسہ کرنے جا رہی ہے۔

قیادت کا کہنا ہے کہ کارکنان کی میلاد النبی ﷺ سیمینار اور جلسے میں شرکت زیادہ ضروری ہے، لاہور کا جلسہ ہر صورت ہو گا۔  

یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے جمعہ کے روز احتجاج کی کال دے رکھی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے