اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

صوبائی دارالحکومت لاہور کا موسم آج گرم اور خشک رہے گا

12 Sep 2024
12 Sep 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور کا موسم آج گرم اور خشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 25 اور زیادہ سے زیادہ 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، شہر کا موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار کے مطابق ہوا کی رفتار 11 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی، ہوا میں نمی کا تناسب 72 فیصد تک جا پہنچا، شہر لاہور میں آج بارش برسنے کے کوئی امکانات نہیں۔

علاوہ ازیں آلودگی کے اعتبار سے لاہور دنیا میں دوسرے نمبر پر براجمان ہے، شہر میں سموگ کی اوسط شرح 180 سے تجاوز کر گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے