اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیراعظم کی وفاقی وزیر رانا تنویر حسین سے بھائی کی وفات پر تعزیت

01 Sep 2024
01 Sep 2024

(لاہور نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین سے ان کے گھر جا کر اظہار تعزیت کیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کے گھر پہنچے اور ان کے بھائی و رکن صوبائی اسمبلی رانا افضال حسین کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔

انہوں نے مرحوم کے بلندی درجات اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے رانا افضال حسین کی سیاسی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ مرحوم کی عوام کی فلاح و بہبود کے لئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے