اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان تحریک انصاف کا مینار پاکستان کے مقام پر 22 ستمبر کو جلسہ کرنے کا فیصلہ

31 Aug 2024
31 Aug 2024

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے مینار پاکستان کے مقام پر 22 ستمبر کو جلسہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے بیرسٹر ابوزر سلمان نیازی کی وساطت سے ڈپٹی کمشنر لاہور کو جلسے کی اجازت کے لئے درخواست دے دی۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی نے اس سے قبل اجازت نہ ملنے پر 27 اگست کا لاہور کا جلسہ منسوخ کر دیا تھا اور اس سے قبل اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا 22 اگست کو ہونے والا جلسہ منسوخ ہوا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے