اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کل سےملک میں بارشیں برسانے والے نئے نظام کی انٹری متوقع

01 Sep 2024
01 Sep 2024

(لاہور نیوز) محکمہ موسمیات نے کل سے ملک میں بارشیں برسانے والے نئے نظام کی آمد کی پیشگوئی کردی۔

موسم کا احوال بتانے والوں کے مطابق آج صوبائی دارالحکومت لاہور میں موسم گرم و مرطوب رہے گا جبکہ بارش کا آج کوئی امکان نہیں، بارشوں کا ایک نیا سپیل کل سے ملک میں داخل ہوگا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج لاہور کا کم سے کم درجہ حرارت 27 اور زیادہ سے زیادہ 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 72 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے