اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

صدر آصف زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو

24 Aug 2024
24 Aug 2024

(لاہور نیوز) صدر پاکستان آصف علی زرداری کی سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر آمد ہوئی۔

صدر آصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی ساتھ تھے، صدر مملکت نے مولانا فضل الرحمان کو بندوق کا تحفہ پیش کیا۔

ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی، ملاقات میں مولانا عبدالغفور حیدری ، مولانا اسعد محمود ، اسلم غوری ، انجینئر ضیاء الرحمان موجود تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے