اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد، شناخت نہ ہوسکی

10 Aug 2024
10 Aug 2024

(ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے کاہنہ، چوکی ہلوکی فلائی اوور کے قریب نوجوان کی تشدد زدہ لاش ملی ۔

ایدھی ترجمان کے مطابق مقتول کی عمر 18 سال کے قریب ہے، شناخت نہیں ہو سکی ۔ پولیس کارروائی کے بعد لاش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دی گئی ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی شناخت سمیت دیگر پہلوؤں پر تحقیقات کی جا رہی ہیں ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے