اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سرکلر روڈ پر ٹریفک وارڈنز کا رکشا ڈرائیور پر تشدد

09 Aug 2024
09 Aug 2024

(ویب ڈیسک) لاہور میں سرکلر روڈ پر ٹریفک وارڈنز نے رکشا ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

تفصیلات کے مطابق سی ٹی او نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر اور دو وارڈنز کو معطل کر دیا۔

پولیس ترجمان نے بتایا کہ سرکلر روڈ پر وارڈنز نے ایک رکشا ڈرائیور ارباز کو ٹریفک قانون کی خلاف ورزی پر روکا اور چالان کرنے لگے، اس دوران رکشا ڈرائیور نے بحث شروع کردی تو ٹریفک انسپکٹر خرم، وارڈن اکرم اور اسسٹنٹ زونیر نے ڈرائیور پر تشدد شروع کردیا۔

تشدد کی ویڈیو وائرل ہوئی تو سی ٹی او عمارہ اطہر نے تینوں اہلکاروں کو معطل کر کے ایس پی سٹی منیر ہاشمی کو انکوائری کاحکم دے دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے