اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

10 سال پرانے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت 7 ستمبر تک ملتوی

09 Aug 2024
09 Aug 2024

(لاہور نیوز) 10 سال پرانے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت 7 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی۔

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 10 سال پرانے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت ہوئی، جج ارشد جاوید نے کیس پر سماعت کی۔

پاکستان عوامی تحریک کے وکیل مخدوم مجید حسین شاہ عدالت پیش نہ ہوئے، عوامی تحریک کے وکیل کے پیش نہ ہونے سے کیس پر کوئی کارروائی نہیں ہو سکی۔

بعدازاں عدالت نے آئندہ سماعت پر جے آئی ٹی کے ارکان ایس پی سیف المرتضیٰ، ڈی ایس پی محمد اعظم اور اسد مظفر کو بطور گواہ طلب کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 7 ستمبر تک ملتوی کر دی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے