اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نہر میں چھلانگ لگا کر خودکشی کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان داتا دربار سے برآمد

09 Aug 2024
09 Aug 2024

(ویب ڈیسک) قصور میں گھر والوں کے ساتھ خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا نوجوان داتا دربار لاہور سے مل گیا۔

پولیس کے مطابق نوجوان آصف نے نہر کنارے خودکشی کی ویڈیو گھر والوں کو بھیجی تھی، جس کے بعد نوجوان کے والد نے بیٹے کے راجہ جنگ نہر سے لاپتہ ہونے کا مقدمہ درج کروایا تھا۔

پولیس کے مطابق نوجوان آصف کی نہر میں تلاش کے دوران داتا دربار میں موجودگی کی اطلاع ملی، نوجوان نے پولیس کو اپنے بیان بتایا کہ گھر والے اسے اہمیت نہیں دیتے تھے اس لیے خودکشی کا ڈرامہ کیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے