اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

تھانہ ڈیفنس اے پولیس کی کارروائی، 3 اشتہاری گرفتار

08 Aug 2024
08 Aug 2024

(ویب ڈیسک) اشتہاری ملزمان کیخلاف گھیرا تنگ ، تھانہ ڈیفنس اے میں ہیئر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3 اشتہاری ملزمان کو گرفتارکرلیا۔

تفصیلات کے مطابق ایس پی کینٹ اویس شفیق کی ہدایت پر اشتہاری ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ ملزم شہباز، اصغراور حنیف اقدام قتل،زناکاری سمیت دیگر مقدمات میں مطلوب تھے۔

ایس پی کینٹ کا کہنا ہے کہ اشتہاری ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا، گرفتار ملزمان کو مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالےکردیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے