اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

مچھلی کے تیل کا استعمال کس بیماری سے لڑنے میں معاون ہے؟جانئے

07 Aug 2024
07 Aug 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین نے کہا ہےکہ مچھلی کے تیل کا استعمال الزائمر سے لڑنے میں معاون ہے۔

ماہرین کی تحقیق کے مطابق وہ لوگ جو مچھلی کے تیل کو اپنی خوراک میں شامل نہیں کرپاتے، وہ مچھلی کے تیل کے سپلیمنٹس لے سکتے ہیں جو صحت کے بہت سے فوائد فراہم کرتے ہیں ۔سپلیمنٹس کے استعمال سے قلبی صحت ،آنکھوں کی حفاظت،صحت مند جنین کی نشوونما،یادداشت اور دماغی صحت کے دیگر فوائد بھی حاصل ہوتے ہیں۔

تحقیق میں پتا چلا ہے کہ مچھلی کے تیل کے سپلیمنٹس ان معمر افراد کے لیے فائدہ مند ثابت ہو سکتے ہیں جو الزائمر کی بیماری کے خطرے سے منسلک ہیں۔اس تحقیق میں پایا گیا کہ جن لوگوں کو مچھلی کا تیل دیا گیا تھا ان میں اعصابی خلیات کی خرابی کم ہوئی لیکن صحت مند جین کے بغیر لوگوں میں کوئی فائدہ نہیں دیکھا گیا۔

واضح رہے کہ مچھلی کے تیل کے لیے صحت کے کچھ دعوے متنازع ہیں اور سپلیمنٹس لینے سے کچھ لوگوں میں صحت کے خطرات بھی پیدا ہوسکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے