اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کیا آپ جانتے ہیں سیگریٹ اور ویپنگ کا یکجا استعمال صحت پر کیا اثرات ڈالتا ہے؟ماہرین نے خبردار کردیا

07 Aug 2024
07 Aug 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین کا کہنا ہے کہ جو لوگ سگریٹ اور ویپنگ دونوں کرتے ہیں، انہیں پھیپھڑوں کے کینسر کے زیادہ خطرات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ماہرین کی جانب سے جاری کردہ تحقیق میں کہا گیا ہے کہ صحت عامہ کے نقطہ نظر سے ہم ہمیشہ روایتی اور ای-سگریٹ مصنوعات کے استعمال کے بارے میں فکر مند رہے ہیں۔ماہرین  نے کہا کہ یہ مطالعہ واضح ثبوت پیش کرتا ہے کہ تمباکو نوشی کے علاوہ ویپنگ بھی آپ کے پھیپھڑوں کے کینسر کا خطرہ بڑھا سکتے ہیں۔

ماہرین نے پھیپھڑوں کے کینسر کی تشخیص کرنے والے تقریباً 5,000 لوگوں میں ویپنگ اور سگریٹ دونوں کی شرحوں کا سراغ لگایا ، اور ان کا موازنہ کینسر کے بغیر تقریباً 27,300 لوگوں کے گروپ سے کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے