اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

تحریک انصاف نے 13 اگست کو مینار پاکستان میں جلسہ کرنے کیلئے درخواست جمع کرا دی

07 Aug 2024
07 Aug 2024

(لاہور نیوز) تحریک انصاف نے چودہ اگست کو مینار پاکستان میں جلسے کی اجازت نہ ملنے پر 13 اگست کو مینار پاکستان میں جلسہ کرنے کیلئے ڈپٹی کمشنر کو نئی درخواست جمع کرا دی۔

تحریک انصاف نے ڈپٹی کمشنر کو مینار پاکستان، موچی دروازہ اور ناصر باغ میں جلسے کی اجازت کیلئے نئی درخواست جمع کرائی، پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب کے سینئر نائب صدر اکمل خان باری نے ڈی سی لاہور کو درخواست جمع کرائی۔

درخواست کے متن میں کہا گیا کہ 13 اگست کو مینار پاکستان، موچی دروازہ یا ناصر باغ میں جلسے کی اجازت دی جائے، جلسے میں قواعد و ضوابط کی مکمل پابندی کریں گے، تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی جماعت ہے، جلسے کی اجازت دی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے