اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

محکمہ داخلہ پنجاب کا خطرناک دہشتگردوں کے سر کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ

01 Aug 2024
01 Aug 2024

(لاہور نیوز) محکمہ داخلہ پنجاب نے خطرناک دہشتگردوں کے سر کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ کر لیا۔

دہشتگردوں کی سرکوبی کیلئے بھاری انعامی رقم رکھی جائے گی، ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے خطرناک مجرمان کے سر کی قیمتوں میں اضافہ کئی سال سے زیر التواء تھا، سنگین جرائم میں ملوث مجرمان اور دہشتگرد کسی رعایت کے مستحق نہیں، دہشتگردوں اور ڈاکوؤں کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کیلئے شہری قانون نافذ کرنے والے اداروں کی معاونت کرینگے۔

محکمہ داخلہ پنجاب نے سوموار کو اعلیٰ سطح کا اہم اجلاس طلب کر لیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے