اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاپتہ صحافی رانا شاہد کو بازیاب کراکے عدالت پیش کرنے کا حکم

31 Jul 2024
31 Jul 2024

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے سمبڑیال پولیس کو لاپتہ صحافی رانا شاہد کو بازیاب کراکے 6 اگست کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے لاپتہ صحافی رانا شاہد بازیاب کروانے کا حکم دے دیا۔

جسٹس طارق سلیم شیخ نے فراز شاہد کی درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا، جس میں کہا گیا کہ سمبڑیال پولیس لاپتہ صحافی رانا شاہد کو بازیاب کرکے 6 اگست کو پیش کرے۔

یاد رہے کہ سمبڑیال پریس کلب کے چیئرمین رانا شاہد محمود کے اغوا کا مقدمہ سمبڑیال میں درج ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے