اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

لاہور کے سکولوں میں فلٹریشن پلانٹس کا منصوبہ بھی ادھورا رہ گیا

29 Jul 2024
29 Jul 2024

(لاہور نیوز) حکومت کا صاف پانی کی فراہمی کا منصوبہ مکمل نہ ہو سکا، لاہور کے سکولوں میں فلٹریشن پلانٹس کا منصوبہ بھی ادھورا رہ گیا۔

سکولوں میں صاف پانی کی فراہمی کا منصوبہ تین سال بعد بھی التوا کا شکار ہے، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے دو سو سکولوں میں فلٹریشن پلانٹس لگانے تھے، سو سکولوں میں تین سال بعد بھی فلٹریشن پلانٹس نہ لگ سکے۔

تین سال میں تین سی ای اوز تبدیل ہو گئے مگر منصوبہ مکمل نہ ہو سکا، فلٹریشن پلانٹس آؤٹ سورس کرنے کے فیصلے پر بھی عملدرآمد نہ ہو سکا، سکولوں میں طلبہ پینے والے صاف پانی سے بھی محروم ہیں۔

اساتذہ کا کہنا ہے منصوبے کو جلد مکمل کیا جائے اور باقی سکولوں میں بھی فلٹریشن پلانٹس نصب کئے جائیں۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے