اپ ڈیٹس
  • 299.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب : ہائراورسکول ایجوکیشن میں افسران کی تعیناتیوں کیلئے ایس او پیزکی منظوری

27 Jun 2024
27 Jun 2024

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے تعلیمی میدان میں سفارشی کلچر ختم کرنے کے لئے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے ہائر ایجوکیشن اور سکول ایجوکیشن میں افسران کی تعیناتیوں کے لئے ایس او پیز کی منظوری دیدی۔

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کاکہناہے کہ ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشنز،سی ای او، ڈی ای او او رڈی ڈی ای او کی تعیناتی میں سفارش کسی صورت نہیں چلے گی، میرٹ پر تعیناتیاں ہوں گی۔

محکمہ ہائر ایجوکیشن اور سکول ایجوکیشن میں انتظامی افسروں کی تعیناتی کے لئے آئی ٹی سکریننگ ٹیسٹ پاس کرنا لازمی قرار دیدیا گیا، تحریری امتحان اور انٹرویو کے بعد امیدوار کو نفسیاتی ٹیسٹ بھی پاس کرنا ہوگا۔

پنجاب حکومت ایجوکیشن کے انتظامی افسروں کو سلیکشن کے بعدٹریننگ  بھی کرائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے