اپ ڈیٹس
  • 299.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ایچ ای سی نے سرکاری یونیورسٹیوں سے کالجز کے الحاق پر پھر پابندی لگا دی

26 Jun 2024
26 Jun 2024

(لاہور نیوز) ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے سرکاری یونیورسٹیوں سے کالجز کے الحاق پر ایک بار پھر پابندی لگا دی۔

ایچ ای سی کی جانب سے یونیورسٹیوں کو کالجوں یا اداروں کو نئی وابستگی دینے سے روک دیا گیا۔

ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کسی بھی کالج یا انسٹیٹیوشن کے ساتھ ساتھ پروگراموں میں الحاق دینا بند کر دیں، نظرثانی شدہ معیار کے اجراء تک فوری طور پر نیا الحاق دینا روک دیا جائے، سوشل اور پرنٹ میڈیا میں شائع ہونے والے الحاق دینے سے متعلق تمام اشتہارات واپس لیے جائیں۔

ہائرایجوکیشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ایچ ای سی کی ہدایات کی خلاف ورزی پر گرانٹ نہیں ملے گی۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس بھی پابندی سے سرکاری جامعات کو سالانہ اربوں روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا تھا، سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز نے سالانہ اربوں روپے کے نقصان پر گورنر پنجاب سے اس معاملے پر رجوع بھی کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے