اپ ڈیٹس
  • 319.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں کلائمیٹ چینج پر کانفرنس کا پہلا روز

25 Jun 2024
25 Jun 2024

(ویب ڈیسک) لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں دو روزہ بین الاقوامی ورکشاپ کے پہلے روز شعبہ برائے ماحولیاتی سائنس کی جانب سے "جی آئی ایس اینڈ کلائمیٹ ماڈلنگ " عنوان پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے ورکشاپ میں شرکت کے لئےامریکہ سے آنے والے غیر ملکی ماہرین کو گلدستے پیش کئے گئے۔

پروفیسر ڈاکٹر پال،پروفیسر ڈاکٹر کیری جوتھامس، ڈاکٹر رابرٹو میرا کانفرنس میں شریک ہیں۔

کانفرنس میں پروفیسر ڈاکٹر والٹر رابنسن مہمان خصوصی تھیں۔

ہیڈ آف انوائرنمنٹل سائنس ڈیپارٹمنٹ پروفیسر ڈاکٹر عارفہ طاہر، اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر منیزہ عباس اور دیگر ٹیچرز بھی کانفرنس میں شریک ہوئے۔

کانفرنس میں ملکی جیوگرافیکل انفارمیشن سسٹم اور موسمیاتی تبدیلیوں پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

ڈیپارٹمنٹ کی سربراہ عارفہ طاہر نے بتایا کہ یہ دو روزہ ورکشاپ  امریکہ کے ڈیپارٹمنٹ  آف سٹیٹ کی فنڈنگ سے ہو رہی ہے، اس ورکشاپ کا انعقاد پاکستان میں خواتین انوائرمنٹلسٹس کی تربیت کے پروجیکٹ کا حصہ ہے،  یونیورسٹی آف نارتھ کیرولینا سے کئی فیکلٹی ممبر اس کانفرنس میں شریک ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے