اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 417.00 زندہ مرغی
  • 599.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.20 قیمت فروخت : 278.70
  • یورو قیمت خرید: 303.48 قیمت فروخت : 304.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 359.56 قیمت فروخت : 360.21
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.54 قیمت فروخت : 184.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.10 قیمت فروخت : 74.23
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.20 قیمت فروخت : 76.34
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.61 قیمت فروخت : 911.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 248700 دس گرام : 213200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 227973 دس گرام : 195432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3021 دس گرام : 2593
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ماہرین کا معمر خواتین میں گردوں کی بیماری اور دانت گرنے کے درمیان تعلق کا انکشاف

13 Jun 2024
13 Jun 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین نے کہا ہے کہ گردوں کی بیماری میں مبتلامعمر خواتین کے دانت اتنی تعداد میں گرسکتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں چبانے اور بات کرنے میں دشواری ہوسکتی ہے۔

 

میڈیا رپورٹس کے مطابق محققین کی ٹیم نے اس حوالے سے اپنی حالیہ رپورٹ میں کہا  کہ بلوغت کی عمر سے گزرجانے والی خواتین جو کہ گردوں کی بیماری میں بھی مبتلا ہوتی ہیں، ان میں 20 سے بھی کم دانت رہ جانے کے امکانات 40 فیصد سے زیادہ ہوتے ہیں۔

20 دانت وہ کم سے کم تعداد ہے جو کہ مناسب طریقے سے چبانے اوربات چیت کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے۔محققین نے یہ بھی نوٹ کیا کہ اس طرح سے دانتوں کے گرنے کا تعلق فالج اور دیگر بیماریوں جیسے ذیابیطس، تھائرائیڈ کی بیماری اور آسٹیوپوروسس کے خطرے سے بھی ہوتا ہے۔

مطالعے کے سرکردہ مصنف کا کہنا تھا کہ ہمارے نتائج بتاتے ہیں کہ گردوں کی دائمی بیماری میں مبتلا خواتین میں معدنی اور ہڈیوں میں میٹابولزم کی خرابیوں کو روکنا اور ان کا انتظام کرنا دانتوں کو گرنے سے بچانے کیلئے بہت ضروری ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے