اپ ڈیٹس
  • 322.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ہاسٹل میں آتشزدگی، گنگارام ہسپتال کی ہاؤس آفیسرز کا رات بجلی کے بغیر گزرنے پر احتجاج

10 Jun 2024
10 Jun 2024

(ویب ڈیسک)گنگارام ہسپتال میں خواتین ہاسٹل ڈریم لینڈ میں رات بھر بجلی نہ آنے کی وجہ سے خواتین ہاؤس آفیسرز نے ایم ایس آفس میں احتجاج کیا، شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے ہاسٹل میں خوف وہراس پھیلا۔

گنگارام ہسپتال میں خواتین ہاسٹل ڈریم لینڈ میں رات بھر بجلی نہ آنے پر خواتین ہاؤس آفیسرز نے ایم ایس آفس میں احتجاج ریکارڈ کرایا۔

  گنگارام ہسپتال وومن میڈیکل آفیسرز نے کہا کہ بجلی نہ آنے سے ساری رات اذیت میں گزاری ، شارٹ سرکٹ سے خوف و ہراس بھی پھیلا ۔

ہاؤس آفیسرز نے بتایا کہ ساری رات گزر گئی مگر اب تک ہمیں الیکٹریشن مہیا نہیں کیا گیا،ایسے حالات میں کیسے کام کریں۔

  ایم ایس گنگارام ہسپتال حافظ معین الدین کا کہنا تھا کہ ہاسٹل کی وائرنگ کافی پرانی ہے، پرانی وائرنگ پر خواتین نے ہاسٹل میں غیر قانونی طور پر اے سی لگوائے، جس کے باعث شارٹ سرکٹ ہوجاتا ہے، محکمہ صحت کی طرف سے صرف کولر کی اجازت ہے، مسئلہ کرانے کے لیے پوری کوشش کررہے  ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے