اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 356.00 زندہ مرغی
  • 516.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.40 قیمت فروخت : 278.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.41 قیمت فروخت : 909.05
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243700 دس گرام : 209000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 223390 دس گرام : 191582
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3143 دس گرام : 2697
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وفاقی حکومت کا عید قربان پر تین چھٹیاں دینے کا اعلان

11 Jun 2024
11 Jun 2024

(لاہور نیوز) وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ پر تین چھٹیاں دینے کا اعلان کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق  17جون بروز پیر  سے19 جون  بروزبدھ تک عید الاضحیٰ کی تعطیلات دی جائیں گی، وفاقی حکومت کی جانب سے عید الاضحیٰ پر چھٹیوں کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے۔
نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ تمام سرکاری اور نجی ادارے 17 سے 19 جون تک عیدالاضحیٰ کے سلسلے میں بند رہیں گے ۔

واضح رہے وفاقی اور پنجاب حکومت کی جانب سے اس بار عید الاضحیٰ پر طویل تعطیلات کی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے