اپ ڈیٹس
  • 294.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

گندم درآمد سکینڈل: انوار الحق کاکڑ نے خود کو تحقیقات کیلئے پیش کر دیا

10 Jun 2024
10 Jun 2024

(لاہور نیوز) گندم درآمد سکینڈل میں سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے خود کو تحقیقات کیلئے پیش کر دیا۔

سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ  نے کہا کہ ثبوتوں کے ساتھ کسی بھی عدالت میں حساب دینے کیلئے تیار ہوں، صرف اڑھائی دن کے استعمال کی گندم امپورٹ کرنے پر قیامت آ گئی، گندم امپورٹ کرنے کی اجازت 2019 میں دی گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ گندم امپورٹ کرنے کا فیصلہ شہباز حکومت نے کیا، 4 ہزار امدادی قیمت پچھلی حکومت مقرر کرکے گئی، عالمی قیمتیں گرنے کے بعد وہی لوگ آٹا سستا ہونے کا کریڈٹ لے رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے