اپ ڈیٹس
  • 322.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب: تمام اضلاع کی ہیلتھ اتھارٹیز کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ

07 Jun 2024
07 Jun 2024

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے تمام اضلاع کی ہیلتھ اتھارٹیز کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ کرلیا۔

سیکرٹری ہیلتھ پنجاب کو اس حوالے سے ہدایات جاری کردی گئیں، بدترین کارکردگی دکھانے والے اضلاع کے افسران کو معطل کیا جائے گا۔

محکمہ صحت کی جانب سے تمام اضلاع سے حفاظتی ٹیکوں کی کوریج کا پانچ سالہ ریکارڈ طلب کیا گیا ہے، حفاظتی ٹیکوں کی کوریج میں بدترین کارکردگی دکھانے والے اضلاع کا تعین کیا جائے گا۔

ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ نے گزشتہ پانچ سالوں میں ڈیوٹیاں سرانجام نہ دینے والے عملے کی فہرستیں بھی منگوا لیں۔

محکمہ صحت کے ریکارڈ کے مطابق 2017 میں پنجاب کی ویکسین کوریج 90 فیصد سے زائد تھی، 2023 میں تنزلی کے بعد حفاظتی ٹیکوں کی ویکسین کوریج 68 فیصد ہوگئی۔

اس حوالے سے صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ ہم نے آڈٹ کا فیصلہ کیا ہے، ملازمین کے کام کا احتساب ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے