اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 417.00 زندہ مرغی
  • 599.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.20 قیمت فروخت : 278.70
  • یورو قیمت خرید: 303.48 قیمت فروخت : 304.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 359.56 قیمت فروخت : 360.21
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.54 قیمت فروخت : 184.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.10 قیمت فروخت : 74.23
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.20 قیمت فروخت : 76.34
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.61 قیمت فروخت : 911.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 248700 دس گرام : 213200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 227973 دس گرام : 195432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3021 دس گرام : 2593
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

باغوں کے شہر میں سورج سوا نیزے پر، درجہ حرارت44 ڈگری تک جانے کا امکان

27 May 2024
27 May 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں سورج صبح سویرے اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ چمکنے لگا۔

موسم کا احوال بتانے والوں کے مطابق  باغوں کے شہر میں آج کم سے کم درجہ حرارت27 اور زیادہ سے زیادہ 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا  ہے جبکہ آج بھی شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں اور دن بھر موسم گرم اور خشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار کے مطابق شہر لاہور  میں ہوا میں نمی کا تناسب 35فیصد تک جا پہنچا جبکہ ہوا کی رفتار 5 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ  کی گئی ۔

دوسری جانب ڈائریکٹر جنرل  پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ  جنوبی پنجاب کے اضلاع بہاولپور، رحیم یار خان، ڈیرہ غازی خان اور ملتان میں ہیٹ ویو کی لہر شدید ہو سکتی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات کے مطابق تمام متعلقہ ادارے الرٹ رہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ  تمام ہسپتالوں میں ہیٹ ویو کاؤنٹرز قائم کر دیئے گئے ہیں جبکہ ہیٹ سٹروک سے بچاؤ کیلئے متعلقہ ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے