اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پارٹی صدارت کا معاملہ: ن لیگ کی جنرل کونسل کا اجلاس طلب

27 May 2024
27 May 2024

(لاہور نیوز) پارٹی صدر کے انتخاب کے لیے مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کا اجلاس کل بروز منگل طلب کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پارٹی صدر کے انتخاب کیلئے پارٹی کا الیکشن کمیشن آج کاغذات نامزدگی جاری کرے گا، ن لیگ کے الیکشن کمیشن کی سربراہی رانا ثناء اللہ کریں گے جبکہ اقبال ظفر جھگڑا، عشرت اشرف، جمال شاہ کاکڑ اور کھیل داس کوہستانی الیکشن کمیشن کے ارکان میں شامل ہیں۔

پارٹی صدر کے الیکشن کیلئے امیدوار 27 مئی کی شام 5 بجے تک کاغذات نامزدگی جمع کروا سکیں گے، جمع شدہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 28 مئی کی دوپہر 1 تا 2 بجے ہو گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کل 28 مئی کی سہ پہر 4 بجے ن لیگ کی مرکزی جنرل کونسل نئے صدر کا انتخاب کرے گی، مسلم لیگ ن نے کل کے جنرل کونسل اجلاس کا ایجنڈا بھی جاری کر دیا، اجلاس کے دوران پارٹی آئین میں مجوزہ ترامیم کی جائیں گی۔

اجلاس میں مختلف قرار دادیں پیش کی جائیں گی، مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کا اجلاس مقامی ہوٹل میں طلب کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے