اپ ڈیٹس
  • 227.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6242 دس گرام : 5351
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم برمنگھم سے کارڈف پہنچ گئی

26 May 2024
26 May 2024

(لاہورنیوز) پاکستان انگلینڈ ٹی 20 سیریز کے تیسرے میچ کیلئے قومی کرکٹ برمنگھم سے کارڈف پہنچ گئی۔

قومی ٹیم کل پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار میچوں کی سیریز کا تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ منگل کو کارڈف میں کھیلا جائے گا، انگلینڈ کو اسوقت سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

واضح رہے کہ سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا جبکہ دوسرے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 23 رنز سے شکست دے دی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے