اپ ڈیٹس
  • 227.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6242 دس گرام : 5351
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کھیلنا چاہئے: شاہد آفریدی

25 May 2024
25 May 2024

(لاہورنیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو فائنل کھیلنا چاہئے۔

سابق کپتان شاہد آفریدی کا اپنے بیان میں کہنا تھا  کہ پاکستان کے پاس اچھے سپنرز ہیں، پاکستان کے پاس اچھے فاسٹ باولرز اور بیٹرز بھی ہیں، پاکستان کو سٹرائیک ریٹ میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔

شاہد آفریدی نے مزید کہا کہ محمد عامر اور عماد وسیم کا تجربہ ٹیم کے لئے فائدہ مند ثابت ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے