اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور سمیت پنجاب بھر میں جمعرات کو بھی گرمی کا راج رہے گا

15 May 2024
15 May 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں جمعرات کے روز بھی گرمی کا زور برقرار رہے گا۔

موسم کا احوال بتانے والوں کے مطابق لاہور میں کل کم سے کم درجہ حرارت 28 جبکہ زیادہ سے زیادہ  42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے،  ملتان میں کل کم سے کم درجہ حرارت 28 جبکہ زیادہ سے زیادہ  43 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ساہیوال میں کل زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44 جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے،فیصل آباد میں کل کم سے کم درجہ حرارت 28 جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی توقع ظاہر کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے