اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سنی اتحاد کونسل نے شیخ وقاص اکرم کو باقاعدہ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد کر دیا

14 May 2024
14 May 2024

(ویب ڈیسک) سنی اتحاد کونسل نے شیخ وقاص اکرم کو باقاعدہ طور پر چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد کر دیا۔

سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے سپیکر قومی اسمبلی کے نام مراسلہ جاری کر دیا۔

سنی اتحاد کونسل کی جانب سے سپیکر قومی اسمبلی کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی نامزدگی سے متعلق آگاہ کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے