اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بچوں کیلئے خوشخبری،لاہورچڑیا گھر عیدالاضحیٰ سے قبل کھول دیا جائیگا

15 May 2024
15 May 2024

(لاہور نیوز) بچوں کیلئے خوشخبری، صوبائی دارالحکومت لاہور میں چڑیا گھر عیدالاضحیٰ سے قبل کھول دیا جائے گا۔

 24 ایکڑ رقبہ پر محیط لاہور چڑیا گھر میں 104 سے زائد اقسام کے 1100 کے قریب پرندے اور جانور موجود ہیں، سہولیات میں بہتری اور اپ گریڈیشن منصوبے کے تحت چڑیا گھر کو گزشتہ 7 ماہ سے بند رکھا گیا ہے۔

 لاہور چڑیا گھر کی اپ گریڈیشن کا تقریباً 90 فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ پنجاب کابینہ سے منظور شدہ اپ گریڈیشن و بحالی منصوبے کے تحت چڑیا گھر میں منکی ہاؤس پر شیشے لگانے کا کام مکمل ہے جبکہ لائن اور ٹائیگر ہاؤسز کی ٹنل کا کام بھی تقریباً مکمل کر لیا گیا ہے۔ ریچھ اور ہرن،رپٹائیل کی قیام گاہوں کو جدید طرز پر تعمیر کرنے کا کام جاری ہے، لاہور چڑیا گھر کے اپ گریڈیشن منصوبہ کیلئے ایک ارب 83 کروڑ 6 لاکھ کی رقم مختص کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے