اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ایکس کی بحالی کیلئے درخواست پر پی ٹی اے کو جواب جمع کروانے کی ہدایت

29 Apr 2024
29 Apr 2024

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا ایپ ایکس کی بحالی کے لئے دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کے وکیل کو ایک بار پھر جواب جمع کروانے کی ہدایت کر دی۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے ایڈووکیٹ حذیفہ نعیم اور حافظ شاکر محمود کی درخواستوں پر سماعت کی۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت ایکس کی بندش کو غیر قانونی قرار دے، عدالت فریقین کو حکم دے کہ ایکس تک عوام کی رسائی کو یقینی بنایا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے