اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سپریم کورٹ، ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائلز کیخلاف اپیلوں پر سماعت بدھ کو ہو گی

22 Apr 2024
22 Apr 2024

(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف اپیلوں پر سماعت (بدھ) 24 اپریل 2024ء کو ہو گی۔

سماعت کے حوالہ سے کیس کے فریقین کو نوٹسز ارسال کر دیئے گئے ہیں، سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کاز لسٹ کے مطابق جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ 24 اپریل کو دن ساڑھے گیارہ بجے کیس پر سماعت کرے گا۔

بینچ میں جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس سید حسن اظہر رضوی، جسٹس شاہد وحی، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس عرفان سعادت خان شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے