اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی نے چارج چھوڑ دیا

22 Apr 2024
22 Apr 2024

(لاہور نیوز) ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی نے عہدے کا چارج چھوڑ دیا۔

ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز علی ناصر رضوی انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد کا چارج لینے کیلئے اسلام آباد روانہ ہوگئے ہیں۔

علی ناصر رضوی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں جرائم پیشہ عناصر کا قلع قمع اولین فرض ہوگا۔

یاد رہے کہ علی ناصر رضوی کی بطور انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد تعیناتی کا نوٹیفکیشن 30 مارچ کو جاری ہوا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے