اپ ڈیٹس
  • 242.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.50
  • یورو قیمت خرید: 298.69 قیمت فروخت : 299.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 346.86 قیمت فروخت : 347.72
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.66 قیمت فروخت : 181.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.70 قیمت فروخت : 203.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.33
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.64 قیمت فروخت : 905.27
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 240600 دس گرام : 206200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 220548 دس گرام : 189015
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2767 دس گرام : 2374
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سعودی وفد کا پاکستان آنا خوش آئند ، ہم امداد نہیں تجارت چاہتے ہیں: طاہر اشرفی

19 Apr 2024
19 Apr 2024

(لاہور نیوز) چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ سعودی وفد کا پاکستان آںا خوش آئند ہے ، ہم امداد نہیں تجارت چاہتے ہیں۔

 حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام کے حامی ہیں، پاکستان فلسطینیوں پر اسرائیلی بربریت کی پرزور مذمت کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا، عازمین حج کو تمام سہولیات فراہم کی جائیں گی، پرائیویٹ حج کے حوالے سے بکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے